جاگیرداروں نے ملک کوتباہ کردیا‘وزیراعظم

بہاولپور:(لیڈرنیوز)وزیراعظم نے کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان ہمارے ملک کابہت بڑااثاثہ ہیں،جاگیرداروں نے ملک کوتباہ کردیا،ملک میں طاقت کی حکمرانی رہی قانون کی نہیں،شوگرملزمالکان کاشتکاروں کواصل قیمت نہیں دیتے تھے،طاقتورملک میں بڑانفع کمارہاتھا،ہمارے دورمیں کسانوں کوگنے کی پوری قیمت ملی،ہمارامقصدکسانوں کی آمدن کودگناکرناہے،کسانوں کی آمدن بڑھنے سے ملک کوفائدہ ہوگا،کسان خوشحال ہوگاتوپیداوارمیں اضافہ ہوگا،گنے کی بروقت کرشنگ سے متعلق قانون پاس کرایا،درآمدکی گئی چیزیں پاکستان میں اگائی جاسکتی ہیں، چین نے مدینہ کی ریاست کے اصول اپنائے،چین نے 70کروڑلوگوں کوغربت سے نکالا،چین دنیاکی سپرپاوربننے جارہاہے،بھارت میں غربت ہے وہاں چھوٹاساطبقہ امیرہوگیا


#kisan Convention Bahawalpur #Prime Minister imran khan #leadernews #crushing of sugarcane