کورونا چوتھی لہر،مزید86اموات،3884نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد: (لیڈر نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے 86 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24004 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1،075،504 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3،884 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 365،824 ، سندھ میں 41،790 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 149،056۔ گلگت بلتستان میں 31،234 ، اسلام آباد میں 8،876 ، اسلام آباد میں 91،217 اور آزاد کشمیر میں 27،507 کیس رپورٹ ہوئے۔