اگلاالیکشن بھی جیت کرعوام کی خدمت کریں گے‘ اعجاز شاہ

ننکانہ :(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرانسدادمنشیات اعجازشاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کاویزہ کینسل ہوگیا،ہوسکتاہے واپس آجائیں،پی ٹی آئی نے آزادکشمیرمیں 60 فیصدسیٹیں جیتیں،سیالکوٹ کی سیٹ بھی پی ٹی آئی نے جیتی، اگلاالیکشن بھی جیت کرعوام کی خدمت کریں گے۔


#PTI #Ejaz Shah #leader nwes #Nawaz Sharif #Azad Kashmir #serve the people