برطانیہ میںنوازشریف کی ویزاتوسیع کی درخواست مسترد

لندن:(لیڈرنیوز)سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کی ویزاتوسیع کی درخواست مسترد، نوازشریف نے طبی بنیادپرویزاتوسیع کی درخواست دی تھی،خیال رہے کہ قائد ن لیگ کی برطانیہ میں 6ماہ قیام کے ویزے کی مدت ختم ہوچکی تھی ،جس پر نواز شریف نے علاج کے سلسلے مزید قیام کیلئے ویزہ میں توسیع کی درخواست کی تھی۔نوازکے پاس فیصلے کے خلاف اپیل کا آپشن ہے اپیل مستردہونے پر سابق وزیراعظم برطانوی عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔


#Nawaz Sharif's visa extension request rejected #leader news #Nawaz Sharif had applied for an extension on medical grounds