اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرہوابازی غلام سرورنے کہا ہے کہ حکومت نے الیکشن کوشفاف بنانے کیلئے اصلاحات کی بات کی،عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو مستردکردیا، ہم تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے پرمتفق ہیں،مریم نوازنے الیکشن مہم میں مودی اور "را "کی مذمت نہیں کی،تحریک انصاف کوہرانتخابات میں کامیابی ملے گی،اپوزیشن کوانتخابی اصلاحات میں حصہ لینا چا ہیئے،کہاتھا پی ڈی ایم رہے گی نہ اپوزیشن ،اپوزیشن کوتنقید برائے تنقید چھوڑدینی چاہیئے،اپوزیشن کوبھی انتخابی اصلاحات پرتجاویز دینے کاکہاگیا ،میں نہ مانوں ہمارا سیاسی کلچر ہے،پاکستان پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے،ن لیگ کی کرپشن کاشاخسانہ پوری قوم بھگت رہی ہے،پی آئی اے ری اسٹرکچرنگ کی طرف جارہی ہے،پی آئی اے کوپرائیویٹائز کرنے کاکوئی پلان نہیں،آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کوخلاف توقع نتائج ملے،پیپلزپارٹی کوحیثیت سے بڑھ کرسیٹیں ملی ہیں ،تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مو¿ثرجماعت بن کرابھری ہے،وقت نے ثابت کردیا تحریک انصاف وفاق کی علامت ہے، پیپلزپارٹی سکڑکراندرون سندھ کی جماعت بن گئی ہے،22کروڑعوام نے عمران خان کے وژن کوتسلیم کیاہے، ایئرپورٹ منصوبے سے متعلق فائنل انکوائری نیب نے کرنی ہے۔
#leader news #Ghulam Sarwar #Federal Minister for Aviation #elections transparent #RAW


















