کراچی:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی،وفاقی وزیرنے آزادکشمیرمیں پیسے بانٹے،عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں کارکن تیاری کریں،کراچی میں پانی کامسئلہ بہت اہم ہے،سندھ کوپانی کاحق نہیں دیاجاتا،ارسااپناکردارادانہیں کرتا،کراچی میں تنظیمی سطح پرپانی چوری کوروکناہوگا۔
#General elections #Bilawal Bhutto #leader news #Azad Kashmir election was rigged #Karachi #Irsa



















