پی پی 38‘فردوس عاشق نے کامیابی میں اہم کردارادا کیا‘وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کی پی پی 38 میں تحریک انصاف کی کامیابی پرمبارکباد،وزیراعظم عمران خان کا فردوس عاشق اعوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہواجس میں وزیراعظم نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا پی پی 38میں فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کرداراداکیا،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی حلقے میں محنت کے باعث کامیابی ممکن ہوئی۔


#Firdous Ashiq #Imran Khan #PP-38 #leader news #success of PTI