آزاد کشمیر الیکشن،پی ٹی آئی 8نشستوں پر کامیاب

آزادکشمیر الیکشن کی 45نشستوں پر ووٹنگ کی گنتی جاری اب تک کے غیر حرمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 8 نشستوں پر کامیاب ہوچکی ہے،جبکہ  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک،ایک نشست پر کامیاب ہوسکی ہیں