ٹاپ آرڈر بیٹسمین فخرزمان کوٹلی لائنز کا حصہ بن گئے

 اسلام آباد:کوٹلی لائنز کاپاکستان کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین فخرزمان حصہ بن گئے۔فخرزمان کشمیر پریمئر لیگ میں کوٹلی لائنز کی نمائندگی کریں گے۔کوٹلی لائنز کے فخرزمان آئیکون پلیئر ہوں گے۔پاکستان کے ٹاپ آرڈربیٹسمین نے کہا کہ کوٹلی لائنز کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے۔فخرزمان نے کہا کہ بے تابی سے کشمیر پریمئر لیگ کا انتظار ہے ، مزید کرکٹ ٹیلنٹ کشمیر پریمیر لیگ سے سامنے آئیگا، کوٹلی لائنزکے اونرز ناصر یوسف، خالدضیا ، فیصل ندیم مرزا ، مرزا اعجاز بیگ نے کہا کہ فخرزمان کو وہ کوٹلی لائنز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔


#Kashmir Premier League #Pakistan's top order batsman #fakhar zaman #Kotli Lions #Cricket