معاشی سرگرمیاں ویکسی نیشن مکمل ہونے سے بحال ہونگی

واشنگٹن:آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کاعمل مکمل ہونے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہوں گی،عالمی معیشت 2021 کی ابتداسے بحال ہوناشروع ہوئی، کوروناوباکے خاتمے کیلئے 50 ارب ڈالرکامنصوبہ تیارکیا،50 ارب ڈالرکے پیکیج سے عالمی معیشت کوسہاراملے گا،سال2025 تک 9 ہزارارب ڈالرکی اضافی پیداوارمتوقع ہے،رواں سال کے اختتام تک 40 فیصدآبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی ہوگی۔


#IMF #Economic activity #vaccination #Corona #vaccinated #International Monetary Fund