چیئرمین نیب ملازمت میں توسیع کےلئے ہاتھ پاﺅں مار رہے ہیں

 اسلام آباد:سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں، ملازمت میں توسیع کےلئے چیئرمین نیبہاتھ پاو¿ں مار رہے ہیں اور ان کی ملازمت میں عمران خان توسیع کریں گے،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام27ملین ٹن گندم کی فصل کے باوجود بھی مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، معاشی اعدادوشمار کوبجٹ میں مسخ کیا گیا، حکومتی بینچوں نے شہباز شریف کی تقریر کے دوران جو ہلڑبازی کی تاریخ میںاسکی کوئی مثال نہیں ملتی، مہنگائی اور پارلیمان کے تحفظ کی بات کریں گے۔


#Chairman NAB #Former Prime Minister #leader of Pakistan Muslim League-Nawaz #PML-N #Shahid Khaqan Abbasi #fake case #LNG #accountability court #Shahbaz Sharif