حکومت اپنی خامیوں سے سیکھ رہی ہے، اسدعمر

اسلام آباد:وفاقی وزیراسدعمر نے کہا ہے کہ کوروناپوری دنیاکےلئے چیلنج ہے،اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان میں حالات بہترہیں،این سی اوسی نے صوبوں کے ساتھ مل کراہم کرداراداکیا،کوروناکے دوران ہنگامی بنیادوں پر2ہزاربیڈزکااہتمام کیا،خطے میں بھارت کوآکسیجن کی کمی کاسامنارہا،حکومت اپنی خامیوں سے سیکھ رہی ہے،18 ویں ترمیم کے بعدصحت کاشعبہ صوبوں کے پاس ہے۔


#ISLAMABAD #Federal Minister #asad Omar #Corona #Pakistan #India #virus