لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اصل طاقت ملک کے نوجوان ہیں،ہمیں اپنی یوتھ کو تمباکونوشی سے بچانا ہے‘ پاکستان کامستقبل درخشاں اورروشن ہے، فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملکی معیشت کی بہتری پر پروپیگنڈا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ملکی معیشت کی تباہی کی بڑی حد تک ذمہ دار مسلم لیگ (ن) کے لئے معاشی بحالی کو منفی روشنی میں رنگانا شرمناک ہے۔
#Prime Minister #Firdous Ashiq #Special Assistant to the Chief Minister Punjab #Firdous Ashiq Awan #PML-N

















