ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق،گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے‘شیخ رشید

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہاکہ ایٹمی دھماکوں کا سہرا مجھے‘راجہ ظفر الحق اورگوہر ایوب کوجاتا ہے‘ہمارا پہلا ملک اسلامی ممالک میں ہے جس نے ایٹمی دھماکے کئے ، یہ28 مئی کے حوالے سے ہمارا تاریخی دن ہے ،شیخ رشید نے کہا ہے کہ 3 یونیورسٹیاں،60 کالج اور نالہ لئی کو ہمارے مرنے کے بعد ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، حلف چوہدری نثار نے اٹھا لیا ہے وہ جانے اس کے کام جانے ،وزیر اعظم 5 سال مکمل کریں گےپی ڈی ایم جو بھی کرے ۔


#Sheikh Rashid #Raja Zafarul Haq #Gohar Ayub #Federal Interior Minister #RAWALPINDI #Chaudhry Nisar #nuclear blasts #Pakistan