سابق پی سی بی سربراہ کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا

لاہور:سابق پی سی بی سربراہ کو کرکٹ کی تباہی کا غم ستانے لگا نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہدیگر کھیل پہلے بیوروکریسی کی مداخلت کے باعث ہی برباد ہو چکے ہیں۔اعتراض اٹھاتے ہوئےپی سی بی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے معاملات بیوروکریسی نہیں چلا سکتی جیسے کہ دیگر کھیلوں کو پہلے ہی بربادی کا شکار کردیا گیا کرکٹ اس کے حوالے کرنے سے کھیل تباہ ہوجائے گا ۔ پی سی بی نے نجم سیٹھی کے ٹوئٹ پروضاحت کی کہکرکٹ معاملات میں معاونت ڈپٹی کمشنرز کو صرف خط کیلئے لکھا گیا ہے


#PCB #Najam Sethi #Cricket #Pakistan