لاہور:خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائداثاثوں اورمنی لانڈرنگ کاکیس،نیب کی دستاویزات کوریکارڈکاحصہ بنانے کیلئے متفرق درخواست منظور،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے متفرق درخواست پرسماعت کی،نیب نے دستاویزات کوریکارڈکاحصہ بنانے کی استدعاکی تھی ،نیب کی جانب سے درخواست کی گئی چیئرمین نیب نے قانون کے مطابق انکوائری راولپنڈی سے لاہورمنتقل کی،عدالت دستاویزات کومرکزی فائل کاحصہ بنانےکی اجازت دے۔
#NAB #khawaja asif #lahore high court



















