اسلام آباد:سپریم کورٹ،بلدیاتی اداروں کی بحالی کافیصلہ چیلنج ‘ پنجاب حکومت نے عدالتی فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواست دائرکردی،درخواست کے مطابق پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کیلئے نیاقانون لارہی ہے، نئے قانون میں لوکل نمائندوں کوزیادہ بااختیاربنایاجائےگا،2016 کے بلدیاتی اداروں کوبحال کرنے سے مسائل پیداہوں گے،درخواست میں استدعاکی گئی کہسپریم کورٹ 25 مارچ کے فیصلے پرنظرثانی کرے۔
سپریم کورٹ،بلدیاتی اداروں کی بحالی کافیصلہ چیلنج



















