نوازشریف کی جائیدادنیلامی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے نوازشریف کی جائیدادنیلامی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا‘عدالت نے 3 شہریوں کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا ، شہریوں نے نوازشریف کی جائیدادنیلامی روکنے کی درخواستیں دائرکی تھیں ۔