اسلام آباد: ویکسی نیشن سینٹرزمیں پیسے لےکرویکسین لگانےوالے 18 ملازمین کو معطل کردیاگیا،محکمہ صحت کے مطابق ملازمین پی کے ایل آئی میں پیسے لے کرویکسین لگارہے تھے،ملازمین لوگوں سے پیسے لے کرانہیں قطاروں سے بچاتے تھے۔
پی کے ایل آئی میں پیسے لیکرویکسین لگانےوالے 18 ملازمین معطل



















