اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق ، پی آئی اے کی پرواز سے ،000 300سے زیادہ سائینو فارم کی ویکسینیں پاکستان کو پہنچا دی گئیں ، جبکہ ویکسین کی مزید،000 700 خوراکیں دو طیاروں کے ذریعے پاکستان لائی جائیں گی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ دوسرا طیارہ دوپہر 12 بجے اور تیسرا رات 12 بجے ویکسین کے ساتھ اسلام آباد پہنچے گا۔
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا



















