7سیٹیں ہٹالیں توپی ٹی آئی کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا‘عامرخان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں عام انتخابات کے نتائج چوری کئے گئے ، تحریک انصاف نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے۔اگرہم سات سیٹیں ہٹالیں توتحریک انصاف کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب سے قبل ایک ریلی نکالی ، جس کی قیادت سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کی۔