کراچی:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی کپتانی کے بعد یہ پہلی نوکری ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب تک یہ وزیر اعظم بے روزگار نہیں ہوں گے ، لوگوں کو ملازمتیں نہیں ملیں گی کیونکہ عمران خان کی کپتانی کے بعد یہ پہلی نوکری ہے ، وہ کام کرنا نہیں جانتے اور نہ ہیمعیشت کی سمجھ ہے، مسئلہ وزراءکا نہیں بلکہ وزیر اعظم کوتبدیل کرناہوگا۔
مسئلہ وزراءکا نہیں بلکہ وزیر اعظم کوتبدیل کرناہوگا‘ مفتاح اسماعیل



















