ٹانک:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے ۔صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر خیر محمد برکی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر برکی کئی روز سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ڈاکٹر خیر محمد ایم ایس ڈی ایچ کیوٹانک اور ڈی ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال رہ چکے ہیں۔صوبائی ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کے مطابق ، خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔
اسلام آباد ، مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ سیل، بیٹا اسجد محمود گرفتار
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال



















