اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے نوازشریف اوردیگرکی سزاو¿ں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردیں‘فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئیں، جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 28 اپریل کوسماعت کریں گے ۔
نوازشریف اوردیگرکی سزاو¿ں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

















