پی پی کی علیحدگی‘پی ڈی ایم کا حکومت مخالف بیانیہ مرگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے پی پی پی الگ ہوجانے کے بعد حکومت مخالف بیانیہ مرگیا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ پی پی ایم پی ڈی ایم سے الگ ہونے کے بعد۔حکومت مخالف بیانیہ خود ہی دم توڑ گیا۔ اپوزیشن کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اب استعفوں اور احتجاج کی بیان بازی سے نکلیں اور اصلاحاتی ایجنڈے میں آئیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہم نے انتخابی عمل میں بہتری کے لئے تجاویز دی ہیں اور ہم آپ کے مشوروں کا انتظار کر رہے ہیں ، آگے بڑھیں۔