سیاست میں ”باپ“کاکردارپوشیدہ نہٰں رہا‘حافظ حسین احمد

عبدالحکیم:جے یو آئی پاکستان کے سینئر رہنما ، حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی امور میں "باپ" کے کردار کو بظاہر خفیہ رکھا جاتا تھا ، لیکن اب پاکستانی سیاست میں "باپ " کا کردار بھی پوشیدہ نہیں ہے۔ حافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں دلچسپ انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "باپ " عذر تھا لیکن اس کے لئے پی ڈی ایم ذمہ دار ہے۔ در حقیقت ، خاتمہ دونوں "باپوںا" کے مختلف بیانات اور مفادات کی وجہ سے ہے۔ اگر "باپ" نے "مائی باپ" کے کہنے پر ووٹ نہیں دیا تودوبیمار "باپوں " کے ساتھ پریشانی بڑھ سکتی تھا