سنچورین:پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو28رنزسے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی ۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 321رنز بنائے پاکستان کی جانب سے فخرزمان نے شاندارسنچری سکورکی جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 292رنز بناسکی۔
پاکستان نے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی



















