جہانگیرترین کی وجہ سے عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لیا،راجہ ریاض

لاہور:پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض نے کہا کہ عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کردار جہانگیر ترین کا تھا،ان ہی کی وجہ سے وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا،عمران خان کے اردگر بیٹھے لوگ خرابیاں پیدا کر رہے ہیں، خان صاحب اپنے اچھے کو دوست کو نہ کھوئیں۔پنجاب حکومت جہانگیرترین کی وجہ سے بنی۔