کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ کے بچوں کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے


غزہ: (مشر ق نیوز) کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ کے بچوں کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیمپ میں موجود معصوم بچے کھیل کے دوران اپنی گڑیا کو سٹریچر پر رکھ کر جنازے کی نقل کر رہے ہیں ۔

ماہرین نے کہاکھیل نشاندہی کرتے بچے کس قدر ذہنی و جذباتی طور پر متاثر ہو چکے ،ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا۔