سانحہ رحیم یارخان کامقدمہ درج،ڈیوائس ایجنٹ سمیت 5 افراد نامزد

رحیم یارخان: (بیورورپورٹ)سانحہ رحیم یارخان کا مقدمہ درج،ڈیوائس ایجنٹ سمیت 5افراد کونامزد کر دیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزموں کی مجرمانہ غفلت کے باعث چھت گری،خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئیں،ڈی پی او عرفان سمو نے کہاملوث ملزموں کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، قصورواروں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔