چین نے متعدد امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
بیجنگ:(مشرق نیوز)تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت، چین نے متعدد امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔
پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں بوئنگ کی سینٹ لوئس شاخ بھی شامل ہے،وزارت خارجہ کے مطابق کمپنیوں ،شخصیات کے چین میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے، پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیاں و شخصیات چین میں کاروبار نہیں کرسکیں گی۔


















