لاہور:(سپورٹس رپورٹر)”سرفراز دھوکہ نہیں دےگا“پہلے کھلاڑی اب بطور مینٹور و منیجربھارت کیخلاف کرکٹ فائنلز میں شاندار ریکارڈ برقراررکھا۔
سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دی۔
سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم نے 2017 چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرایا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے مینٹور اور منیجر کی حیثیت سے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارت کو چت کیا۔
”سرفراز دھوکہ نہیں دےگا“پہلے کھلاڑی اب بطور مینٹور بھارت کیخلاف شاندار ریکارڈ



















