عمران خان کی خواجہ آصف کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) شوکت خانم ہسپتال پر الزامات ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خواجہ آصف کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور کر لی۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے متفرق درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوسرے ہفتے میں مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔