آسٹریلیا میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی


سڈنی:(مشرق نیوز)آسٹریلیا میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی،قبروں پر جانور کے اعضا رکھ دئیے گئے،سڈنی پولیس کے مطابق قبرستان کے داخلی دروازے سے بھی جانوروں کی باقیات ملیں، تحقیقات شروع کر دیں۔

ادھر مذہبی و سماجی رہنماوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا منفی اقدامات معاشرے میں نفرت اور تقسیم کو فروغ دینگے،مسلم رہنماوں نے مبینہ حملہ آوروں کی میتیں وصول کرنے ،جنازے کی ادائیگی سے انکار کر دیا ۔