فلوریڈا:(بیورورپورٹ)گورنر فلوریڈا رون ڈی سینٹس نے مسلم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دےدیا،ایگزیکٹو آرڈر میں مصری تنظیم اخوان المسلمون کو بھی بطور دہشتگرد تنظیم شامل کیا گیا ۔
حکم کے مطابق فلوریڈا کی سرکاری ایجنسیاں دونوں تنظیموں یا مالی مدد کرنےوالے کسی بھی فرد یا ادارے کو ریاستی فنڈز، ملازمت یا سرکاری معاہدے دینے کی پابند نہیں ہوں گی،CAIR ،فلوریڈا شاخ نے اقدام کو غیر آئینی اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
گورنر فلوریڈا نے مسلم تنظیم CAIR کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

















