اسلام آباد: (بیورورپورٹ) خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دےدیا۔
پی ٹی آئی رہنماو¿ں کےخلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی،شبلی فراز کو مسلسل عدم حاضری کی بنیاد پر اشتہاری قرار دیا گیا جبکہ سابق وزیر قانون راجہ بشارت و دیگر عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے پیش ہونےوالے ملزموں کی حاضری کے بعد سماعت ملتوی کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز 2 مقدمات میں اشتہاری



















