اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دونوں ایوانوں سے 27 ویں ترمیم منظور ہونے کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
صدر مملکت کی جانب سے آئینی ترمیم کی توثیق کے بعد سینٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن میں ترمیم کا عنوان 27ویںآئینی ترمیم ایکٹ 2025ہے، ترمیم کو ”آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مزید ترمیم“ قرار دیا گیا۔
سینٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا


















