وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو عشائیے پر بلا لیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو عشائیے پر بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر کو اتوار کی شام ساڑھے 6بجے مدعو کیا گیا ،27ویں آئینی ترمیم کی مختلف شقوں پر تجاویز لی جائیں گی۔