نیویارک: (بیورورپورٹ) امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی سابق سپیکرنینسی پلوسی نے کئی دہائیوں پر محیط سیاسی کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔
اپنے ویڈیو پیغام میںنینسی پلوسی نے کہاچاہتی ہوں سب سے پہلے میرے سان فرانسسکو کے عوام خبر سنیں، آئندہ کانگریس کے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گی، شکرگزار دل کےساتھ اپنے آخری سال کو آپ کی نمائندہ کے طور پر دیکھ رہی ہوں۔
نینسی پلوسی نے کئی دہائیوں پر محیط سیاسی کیریئر کو الوداع کہہ دیا

















