نیویارک:(بیورورپورٹ)ظہران ممدانی کی ڈونلڈ ٹرمپ کےساتھ تصادم کی راہ ہموار ہوگئی۔
فلسطین کے حامی سوشلسٹ ظہران ممدانی نے پاپولسٹ بائیں بازو کے وعدوں کی ایک سیریز کےساتھ اسٹیبلشمنٹ کے امیدواروں کو شکست دی،ممدانی کی ترقی پسند پالیسیاں اور فلسطین کے حامی خیالات جی او پی (ریپبلکن پارٹی) کو ڈیموکریٹس پر حملہ کرنے کےلئے بہت سا مواد فراہم کریں گے۔
ظہران ممدانی ،ڈونلڈ ٹرمپ میں تصادم کی راہ ہموار

















