جہانیاں: (مشرق نیوز)جہانیاں میں ٹرک رکشے سے جا ٹکرایا،4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ،2زخمی ہو گئے۔
افسوسناک حادثہ اڈا پل 14 روڈ پر پیش آیا ،جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں بھی شامل ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
جہانیاں،ٹرک رکشے سے جاٹکرایا،4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق



















