گودی میڈیا کا ایجنڈا بھارتی نشریاتی ادارے کے ہاتھوں بے نقاب
نئی دہلی:(مشرق نیوز)ہندو مسلم فسادات پر گودی میڈیا کا ایجنڈا بھارتی نشریاتی ادارے کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا،نفرت کی آگ میں اندھی بی جے پی حکومت نے نواراتری پر مسلمانوں کے کاروبار بند کرنے کا حکم دےدیا۔
بھارتی نشریاتی ادارے نیوز لانڈری نے مذہب کے نام پر سیاست کرنےوالے مودی کے میڈیا کا پول کھول دیا ،گودی میڈیا نے معاشرے کو منافرت میں بدل کر انسانی تذلیل کی نئی مثال قائم کر دی۔


















