دبئی:(مشرق نیوز) فائنل میچ میں بھی بھارتی کرکٹ بورڈ اور ٹیم کی ہٹ دھرمی ، پاکستانی کپتان نے ٹرافی کےساتھ اکیلے فوٹو شوٹ کیا۔
فائنل میچ سے قبل کپتانوں کو راویت کے مطابق ٹرافی کےساتھ فوٹو شوٹ کرانا تھا،دونوں ٹیمیں سٹیڈیم پہنچیں تو پاکستانی کپتان ٹرافی کےساتھ فوٹو شوٹ کیلئے پہنچے، کپتان سوریا کمار یادیو نہیں آئے ،سلمان علی آغا کا ٹرافی کےساتھ اکیلے فوٹو شوٹ کیا گیا۔
بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کپتان کا ٹرافی کےساتھ اکیلے فوٹو شوٹ



















