کوہاٹ میں فائرنگ،پکنک منا کر واپس آنے والے 7 دوست جاں بحق


کوہاٹ:(بیورورپورٹ)کوہاٹ میں فائرنگ،پکنک منا کر واپس آنے والے 7 دوست جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تمام افراد تاندہ ڈیم سے واپس آرہے تھے ،پہلے سے گھات لگائے حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کر دی،علاقے میں شدید خوف و ہراس ،لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے،پولیس نے علاقے کو گھیرے میںلیکر ملزموں کی تلاش شروع کردی۔