لاہور:(اپنے رپورٹر سے) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے سیاسی مخالفین مکافات عمل کا شکار ،وزیراعظم شہبازشریف ملکی بہتری کےلئے دن رات کام کررہے ہیں۔
لکھو ڈیر میں ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا ملک کو تباہی کی طرف دکھیلنے والوں کانام کوئی نہیں لیتا،نوازحکومت سازش کے تحت ختم کرکے ترقی کا پہیہ روکا گیا، 2017 سے2023 تک ملک آگے جانے کی بجائے پیچھے گیا،پی ٹی آئی نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ن لیگی قیادت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، موجودہ الیکشن کے بعد ملک پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہابھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے اور جنگ شروع کر دی،مسلح افواج نے عوام کی طاقت سے بھر پور جواب دیا۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















