تہران: (مشرق نیوز)ایران میں ایک اور اسرائیلی جاسوس کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
مجید مسائبی کو حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد پھانسی دی گئی،شہری پر جاسوسی، تخریب کاری اور ایران کے جوہری پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں جیسے الزامات تھے۔
ایران میں ایک اور اسرائیلی جاسوس کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

















