لندن:(مشرق نیوز)روسی صدر پیوٹن نے ایران،روس کو لچک کامشورہ دےدیا۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ایران اور اسرائیل لچک دکھائیں، تنازع حل کرنے کے راستے اور طریقے موجود ہیں، اسرائیل کو کئی بار کہہ چکے ایران کے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے شواہد نہیں ملے،پرامن مقاصد کےلئے جوہری توانائی کے استعمال کا حق حاصل ہے، روس شعبے میں ایران کو تعاون فراہم کرنے کےلئے تیار ہے،علاقائی خدشات دور کرنے، مشترکہ سلامتی یقینی بنانے کےلئے مذاکرات کریں۔
روسی صدر پیوٹن نے ایران،روس کو لچک کامشورہ دےدیا

















