ایران نے امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات ختم کردئیے

تہران: (مشرق نیوز)اسرائیلی حملے کے بعد ایران نے امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات ختم کردئیے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہاجوہری پروگرام پر امریکہ کےساتھ بات چیت بے معنی ہوگئی،ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب صیہونی حکومت کو ایران کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی اجازت دےں ایسا نہیں ہوسکتا،اسرائیل سفارتی عمل پر اثر و رسوخ پیدا کرنے میں کامیاب رہا،حملہ امریکہ کی مد د کے بغیر ممکن نہیں تھا۔