چاڈ:(مشرق نیوز)چاڈ کاجوابی وار،امریکیوں کے ویزے روک دئیے۔
افریقی ملک چاڈ کے صدر ماہمات ادریس نے پابندی کو مسترد کرتے ہوئے بیان دیاچاڈ کے پاس دینے کےلئے طیارے ہیں نہ اربوں ڈالر مگر وقار و عزت نفس ضرور ہے،اقدام صرف خوددار ریاست کا ردعمل ہے،امریکہ جیسے طاقتور ملک کے سامنے چاڈ اپنے قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
دوسری جانب جمہوریہ کانگو نے بھی امریکی فیصلے کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کانگو دہشتگرد ریاست ہے نہ ہی کسی دہشت گرد کو پناہ دیتا ہے۔
چاڈ کا جوابی وار، امریکیوں کے ویزے روک دئیے

















