لاہور :(اپنے رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے بنیان مرصوص دنیا کی تاریخ کا کامیاب ترین آپریشن ،پاکستان نے دن کے اجالے میں بھارت کو جواب دیا۔
عظمیٰ بخاری نے کہاپاک آرمی نے دنیا کی بہترین ،پروفیشنل فوج ہونے کا ثبوت دیا ،کارنامے سنہری حروف میں لکھے جائیں گے، بھارت نے پاکستان کے صبر کو کمزوری سمجھا ،پچھلے 4 سے 5 دن سے جھوٹ ،پروپیگنڈے کےساتھ جارحیت کر رہا تھا، پاکستانی فوج کے 5 گھنٹے بھارت کو جواب دینے کےلئے کافی رہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا پاکستان ذمہ دار ملک ،تمام طیارے محفوظ ہیں،پاک فوج نے چند گھنٹوں میں بھارتی فوج کو ایکسپوز کر دیا ، پاکستان کا میڈیا بھی خراج تحسین کا مستحق ہے، بھارتی میڈیا کو صحافتی قواعد و ضوابط سکھائے،جنگی جنون مودی کے گلے پڑگیا،مسلسل جھوٹ بولنے والے بھارتی میڈیا نے بھی پاکستان کی برتری تسلیم کرلی۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















